M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایران میں اجنبی کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

A اختر شیرانی
B مصطفی زیدی
C کیفی اعظمی
D ن ـ م ـ راشد
Correct Answer: ن ـ م ـ راشد

درج ذیل تصانیف میں کون سی قرۃ العین حیدر کی تحریر کردہ ہے؟

A اداس نسلیں
B آگ کا دریا
C خدا کی بستی
D را جا گده
Correct Answer: آگ کا دریا

اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

A 1867
B 1885
C 1892
D 1900
Correct Answer: 1867

مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کلام ساحر لدھیانوی کا ہے؟

A دیوان
B تلخیاں
C درد آشوب
D صد برگ
Correct Answer: تلخیاں

حقہ پانی بند کرنا کے معنی کیا ہیں؟

A بائیکاٹ کرنا
B کھانا نہ دینا
C کسی کا دشمن ہو جانا
D شہر کو چھوڑ کر چلے جانا
Correct Answer: بائیکاٹ کرنا

مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟

A پیالوں مین دال ڈالنا
B بازار گرم ہونا
C بھیگی بلی بننا
D جان کے لالے پڑنا
Correct Answer: پیالوں مین دال ڈالنا

علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا، کا مقدمہ کس نے لکھا ہے؟

A پروفیسر آرنلڈ
B سر سید احمد خان
C شیخ عبد القادر
D علامہ میر حسن
Correct Answer: شیخ عبد القادر

مندرجہ ذیل میں سے کون سا ناول جمیلہ ہاشمی کا تحریر کردہ ہے۔

A دستک نہ دو
B زمین
C ٹیڑھی لکیر
D دشت سوس
Correct Answer: دشت سوس

شام شہر یاراں کس کا مجموعہ کلام ہے؟

A احمد فراز
B ناصر کاظمی
C مصطفی زیدی
D فیض احمد فیض
Correct Answer: فیض احمد فیض

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ______؟

A انت
B بال
C چانپ
D دل
Correct Answer: انت