M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
A اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لے کر آؤں گا
B اگر میں کراچی جا کر آپ کا سامان لاؤں گا
C اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
D اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لانے آؤں گا
Correct Answer: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
لفظ حق کا متضاد کیا ہے؟
A باطل
B سچ
C جھوٹ
D چور
Correct Answer: باطل
گرگ آشنائی کی ترکیب اردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم ہے؟
A بظاہر دوستی، بباطن میں دشمنی
B امن چین سے رہنا
C جنگل کا قانون
D بھیڑیوں کی سی درندگی
Correct Answer: بظاہر دوستی، بباطن میں دشمنی
مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندھی کریں؟
A علاج سے مرض بڑھتا ہے
B علاج سے مرض بڑھتی رہتی
C علاج سے مرض بڑھتا گیا
D علاج سے مرض بڑھ گئی
Correct Answer: علاج سے مرض بڑھتا گیا
یہ مشہور شعر کس شاعری کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
A علامہ اقبال
B محسن نقوی
C الطاف حسین حالی
D مرزا غالب
Correct Answer: علامہ اقبال
ڈاکٹر عطش درانی کس حوالے سے مشہور ہیں؟
A ناول نگاری
B لسانیات
C اصلاحات
D اردو گرامر
Correct Answer: لسانیات
آڑے آنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
A درمیان میں آنا
B مدد کرنا
C لڑائی کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: درمیان میں آنا
حسن عسکری اردو کی کس صنف کے حوالے سے مشہور ہیں؟
A ناول نگاری
B اردو نثر
C شاعری
D تنقید نگاری
Correct Answer: تنقید نگاری
ناول آنگن کی ہیروئن کون تھی؟
A تہمینہ
B نجمہ
C چھمی
D عالیہ
Correct Answer: عالیہ
جملہ مکمل کیجیے: ــــــــ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔
A سناٹے میں
B غسل خانے میں
C نقار خانے میں
D شور میں
Correct Answer: نقار خانے میں