M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

A بھدے ادمی کو کہتے ہیں
B دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
C جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
D بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں
Correct Answer: دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں

کونسی ضرب المثل درست ہے؟

A دو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
B نہ دس من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
C نہ بارہ من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
D نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
Correct Answer: نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟

A نراضی
B ناراضگی
C نراضگی
D ناراضی
Correct Answer: ناراضی

علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا ہے؟

A ساقی نامہ
B طلوع اسلام
C شمع اور شاعر
D ساقی نامہ
Correct Answer: ساقی نامہ

مشہور کتاب ''تزک بابری'' کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟

A سفرنامہ
B آپ بیتی
C ناول
D ڈرامہ
Correct Answer: آپ بیتی

رئیس الاحرار کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

A حسرت موہانی
B مولانا محمد علی جوہر
C اصغرگونڈوی
D جگر مراد آبادی
Correct Answer: مولانا محمد علی جوہر

شکتہ کی علامت کون سی ہے؟

A ۔
B ،
C (:
D ؁
Correct Answer: ؁

اردو لغت کا صدر دفتر کہاں ہے؟

A لاہور
B اسلام آباد
C کراچی
D پشاور
Correct Answer: کراچی

"بال جبریل" کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے کس نے کیا؟

A ساحر لدھیانوی
B فیض احمد فیض
C احمد ندیم قاسمی
D اسیر عابد
Correct Answer: اسیر عابد

اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟

A افسانہ
B کہہ مکرنی
C پہیلی
D داستان
Correct Answer: کہہ مکرنی