M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
A تخلص
B خطاب
C عرف
D لقب
Correct Answer: لقب
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے؟
A علامہ اقبال
B مرزا غالب
C حالی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟
A علامہ اقبال
B رابندر ناتھ ٹیگور
C فیض احمد فیض
D احمد فراز
Correct Answer: فیض احمد فیض
سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی؟
A الطاف حسین حالی
B میر تقی میر
C ابراھیم ذوق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الطاف حسین حالی
جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟
A علامہ اقبال
B فیض احمد
C مومن خان
D مولانا حسرت موہانی
Correct Answer: مولانا حسرت موہانی
ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ ہو' اس جملے میں'حقوق و فرائض قوائد کی رو سے کیا ہے ؟'
A مرکب اضافی
B مرکب توصیفی
C مرکب عطفی
D مرکب اشاری
Correct Answer: مرکب عطفی
ایک قصہ نگاری کی سب سے قدیم کسی صنف کی تسلیم کی جاتی ہے ؟
A ناول
B ڈرامہ
C داستان
D انشائیہ
Correct Answer: داستان
شاہ جہان نے اُردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا ؟
A ریخته
B ہندوی
C برج بھاشا
D اُردوے معلی
Correct Answer: اُردوے معلی
ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے ؟
A اقبال
B ناصر کاظمی
C مجید امجد
D فیض احمد فیض
Correct Answer: فیض احمد فیض
حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں؟
A 2
B 4
C 6
D 8
Correct Answer: 4