M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

صنف نظم سانیٹ میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
A چودہ مصرعے
B دس مصرعے
C بارہ مصرعے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چودہ مصرعے
شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کیا کہتے ہیں؟
A تسبیح
B ردیف
C تنیج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ردیف
تلمیح کی نشاندہی کریں؟
A میرا چاند
B حسن کا شاہکار
C اعجاز مسیحا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اعجاز مسیحا
دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟
A احمد ندیم قاسمی
B علامہ اقبال
C واصف علی واصف
D فیض احمد فیض
Correct Answer: واصف علی واصف
رنگ تیرے چمن میں، بو تیری خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
A استعاره
B مجاز مرسل
C تشبیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تشبیہ
مندرجہ ذیل میں سے کون سا شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں؟
A میر حسن
B غالب
C مجید امجد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میر حسن
نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A تصویر کشی کرنا
B ہرن کی چینخ
C رائے بیان کرنا
D تنظیم اور ترتیب کرنا
Correct Answer: تنظیم اور ترتیب کرنا
احمد ندیم قاسمی کی پہچان کیا ہے؟
A تاریخ نویسی
B ناول
C افسانہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: افسانہ
مادر ملت قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A لقب
B خطاب
C عرف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خطاب
علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشامرہ" کے القابات کس شاعر کو دیے تھے؟
A چودھری خوشی محمد ناظر
B محمد الدین فوق
C مولانا ظفر علی خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محمد الدین فوق