M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟
A فیض احمد فیض
B شکیب جلالی
C احمد ندیم قاسمی
D ظفر اقبال
Correct Answer: شکیب جلالی
پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا
A گیا
B تھا
C گئے
D تھی
Correct Answer: گئے
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
A جاپانی
B یونانی
C لاطینی
D فارسی
Correct Answer: یونانی
ڈاکٹر شفيق کا سال ولادت ھے؟
A 1906
B 1960
C 1920
D 1880
Correct Answer: 1920
ڈاکٹر شفيق الر حمان کھاں پيدا ھوٗے؟
A جھلم
B ملتان
C پشاور
D مشرقی پنجاب
Correct Answer: مشرقی پنجاب
کرنيں کس مصنف کا مجموعہ ھے؟
A منشی پريم چند
B شفيق الرحمن
C نزير احمد
D سر سيد
Correct Answer: شفيق الرحمن
کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے
A منیر نیازی
B فیض احمد فیض
C حالی
D
Correct Answer: فیض احمد فیض
۔بچوں کےلیے سب سے زیادہ کس نے کتابیں لکھیں
A کرسٹینے نوئسٹلِنگر
B
C
D
Correct Answer: کرسٹینے نوئسٹلِنگر
" بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا محمد مصطفی کہیے حبیب کبریا کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کہیے"
A پروین شاکر
B حسرت موہانی
C میر تقی میر
D علامہ اقبال
Correct Answer: حسرت موہانی
شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں
A مصر عہ آخر
B مصرعہ شیر یں
C مصر عہ شجا ع
D مصر عہ اولیٰ
Correct Answer: مصر عہ اولیٰ