M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرع ہے؟
A غالب
B میر تقی میر
C سودا
D اقبال
Correct Answer: میر تقی میر
اردو میں نظم کا بانی کے کہا جاتا ہے؟
A نظیر اکبر آبادی
B ولی دکن
C غالب
D میر تقی میر
Correct Answer: نظیر اکبر آبادی
کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟
A احمد ندیم قاسمی
B مستنصر حسین تارژ
C اشفاق احمد
D مسعود مفتی
Correct Answer: احمد ندیم قاسمی
اردو ادب میں یک بابی ڈرامے کو فروغ کب ملا؟
A تقسیم ہند کے بعد
B سقوط ڈھاکہ کے بعد
C تقسیم کشمیر کے بعد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تقسیم ہند کے بعد
چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A رباعی
B مخمس
C قطعہ
D مسدس
Correct Answer: رباعی
مرزا ادیب نے کس سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا؟
A 1936
B 1937
C 1938
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 1936
مرزا فرحت اللہ بیگ نے کس قلمی نام سے لکھا؟
A مرزا صدیق
B مرزا سعد
C مرزا الم نشرح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرزا الم نشرح
حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟
A درد اور اسیر
B غالب اور شیفتہ
C ذوق اور داغ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غالب اور شیفتہ
غالب کے مزاج میں اس قدر _____ کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؟
A طنز
B ظرافت
C شرارت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ظرافت
مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟
A مسدس حالی
B دیوان حالی
C یادگارِ غالب
D دبستانِ حالی
Correct Answer: دیوان حالی