M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کا موضوع کیا ہے؟
A تاریخ اسلام
B مسلمانوں کی تاریخ
C اسلامی مسائل
D پاکستان کی تاریخ
Correct Answer: مسلمانوں کی تاریخ
تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟
A خواجہ معین الدین
B اشفاق احمد
C عطاء الحق قاسمی
D منو بھائی
Correct Answer: خواجہ معین الدین
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔
A ممتاز مفتی
B نسیم حجازی
C ایم سلیم
D رئیس احمد جعفری
Correct Answer: نسیم حجازی
ڈراما انارکلی میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟
A زبیدہ
B نادرہ
C فہیمدہ
D محمودہ
Correct Answer: نادرہ
دلی کا دبستان کسے کہا جاتا ہے
A میر تقی میر
B مرزا اسد اللہ خان غالب
C خواجہ میر درد
D نور حسن ہاشمی
Correct Answer: میر تقی میر
یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A الطاف حسین حالی
B اسد اللہ
C ڈپٹی نذیر احمد
D علامہ محمد اقبال
Correct Answer: الطاف حسین حالی
سوانح مولانا روم کس مصنف کی کتاب ہے ؟
A حالی
B غالب
C مولانا شبلی
D سر سید
Correct Answer: مولانا شبلی
مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد کے لئے کیاتھا ؟
A پینشن کے لیے
B مشاعرہ کے لیے
C سیر و سفر کے لیے
D تحقیق کے لیے
Correct Answer: پینشن کے لیے
منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟
A چندر کمار
B گوپی چند نارنگ
C آگیان چند
D دھنپت رائے
Correct Answer: دھنپت رائے
عصمت چغتائی کی تصنیف دوزخی کی صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟
A افسانہ
B خاکہ
C ناول
D ڈرامہ
Correct Answer: خاکہ