M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

الفوز الکبیر طبرکا موضوع کیا ہے؟
A اصول تفسیر
B فقہ اسلامی کے اصول
C اسلامی تاریخ
D عقیدہ اور ایمان کی بنیادیات
Correct Answer: اصول تفسیر
علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟
A علامہ اقبال
B جان مینارڈ کینز
C کارل مارکس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A امام بخش ناسخ
B بہادر شاہ ظفر
C حیدر علی آتش
D کوئی نہیں
Correct Answer: بہادر شاہ ظفر
مندرجہ ذیل تمام اقبال کی اردو شاعری کی کتابیں ہیں ماسوائے _____؟
A بانگ دار
B بال جبريل
C ضرب کلیم
D زبور عجم
Correct Answer: زبور عجم
شعر مکمل کریں: لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں: ____؟
A کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
B دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
C قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
D اتنی جگہ کہاں سے دل داغدار میں
Correct Answer: کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
دئیے گئے حصوں کو مضمون نویسی کے اصولوں کے مطابق ترتیب دیں: 1. نتیجہ 2. تعارف 3. دلائل 4. بحث
A II --> III --> IV --> I
B III --> II --> IV --> I
C I --> III --> IV --> II
D II --> II --> IV --> III
Correct Answer: II --> III --> IV --> I
علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سن میں شائع ہوا؟
A 1922
B 1921
C 1923
D 1940
Correct Answer: 1923
درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں؟ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا؟
A بانگ درا
B بال جبریل
C ارمخان حجاز
D تینوں میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بال جبریل
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
A سلطان فتح پوری
B الطاف حسین حالی
C سلطان مجروح پوری
D تینوں میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سلطان مجروح پوری
ان میں سے کون سا ناول مرزا ہادی رسواکا ہے؟
A امراؤ جان ادا
B خیالستان
C فسانہ آزاد
D علی پور کا ایلی
Correct Answer: امراؤ جان ادا