M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اپنے قلم ــــــــــــ لکھو۔
A پر
B سے
C تک
D میں
Correct Answer: سے
----میں نے خواب
A پڑھا
B بنایا
C دیکھا
D لکھا
Correct Answer: دیکھا
----عمر وقت پر سکول
A گئے
B آیا
C آئے
D گیا
Correct Answer: گیا
------نو دو
A تیرہ
B بارہ
C پندرہ
D گیارہ
Correct Answer: گیارہ
-----گلاس میں پانی
A سجاؤ
B پیو
C بہاؤ
D لگاؤ
Correct Answer: پیو
------کرے انسان توکیا نہیں ہوسکتا
A نوکری
B ہمت
C نماز قائم
D کام
Correct Answer: ہمت
آپ کے آنے سے ہماری محفل کو------چاند لگ گئے
A چار
B پانچ
C چھ
D سات
Correct Answer: چار
کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے
A انتظار حسین
B حاجب امتیاز علی
C امیر مینائی
D امانت لکھنوی
Correct Answer: امیر مینائی
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا
A راجھستان
B بلوچستان
C بنگال
D اُتر پر دیس
Correct Answer: بنگال
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے
A مولانا الطاف حسین حالی
B میر بہادر علی حسینی
C رجب علی بیگ سرور
D مولانا ابوالکلام آزاد
Correct Answer: مولانا ابوالکلام آزاد