M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟

A 3
B 5
C 7
D 8
Correct Answer: 3

بریانی کی خوشبو سے منہ میں ------بھر آیا

A پانی
B تھوک
C شربت
D جوس
Correct Answer: پانی

بے شک ﷲ کے نزدیک دین -------ہی ہے

A ان میں سے کوئی نہیں
B عیسائیت
C اسلام
D بت پرسی
Correct Answer: اسلام

تمام کائنات کا خالق ہے -----

A فرعون
B نمرود
C مسیلمہ کذاب
D ﷲتعالیٰ
Correct Answer: ﷲتعالیٰ

علم ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے---------- ہے

A گھٹتی
B بڑھتی
C بھاگتی
D چلتی
Correct Answer: بڑھتی

قائداعظم پاکستان کے --------ہیں

A وزیر
B مشیر
C بادشاہ
D بانی
Correct Answer: بانی

وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟

A کوئی بھی نہیں
B اسم مشتق
C اسم مصدر
D اسمِ جامد
Correct Answer: اسم مصدر

وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔

A حروفِ قمری
B حروفِ شمسی
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D حروفِ ابجد
Correct Answer: حروفِ شمسی

چھوٹوں کے ساتھ ------- سے پیش آؤ

A غصہ
B آرام
C سختی
D شفقت
Correct Answer: شفقت

انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔

A حرف
B لفظ
C کلمہ
D مہمل
Correct Answer: لفظ