M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

یک جان دو قلب کا مطلب کیا ہے؟
A گہری دوستی
B معمولی تعلق
C دشمنی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گہری دوستی
بیل منڈھے چڑھنا کا مطلب کیا ہے؟
A کسی کام کا کامیاب ہونا
B غصہ آنا
C حوصلہ بڑھانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کسی کام کا کامیاب ہونا
بال پرونا کا مطلب کیا ہے؟
A خوش قسمت ہونا
B بے یارو مددگار
C خوش مزاج ہونا
D محتاط ہونا
Correct Answer: بے یارو مددگار
صلواتیں سنانا کا مطلب ہے
A تعریف کرنا
B گالیاں دینا
C دعا دینا
D خوش ہونا
Correct Answer: گالیاں دینا
__ میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے
A بیابان
B مسجد
C مکتب
D شہر
Correct Answer: بیابان
مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
A مدوجزراسالم
B شاہ نامہ اسالم
C ضرب کلیم
D ارمغا ن حجاز
Correct Answer: مدوجزراسالم
پانی بھرنا کا کیا مطلب ہے؟
A پانی پلانا
B مستقبل کی فکر کرنا
C غلامی کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلامی کرنا
اجاگر کا متضاد ہے؟
A نمایاں
B ختم
C زیادہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ختم
ظریف کا مطلب ہے؟
A خوبصورت
B سست
C بھاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خوبصورت
تالیف کا کیا مطلب ہے؟
A کتاب تصنیف کرنا
B دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
C اکٹھا کرنا
D ٹورپھوڑ کرنا
Correct Answer: دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا