M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟

A بانگ درا
B بال جبریل
C ضرب کلیم
D ارمغان حجاز
Correct Answer: بانگ درا

غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

A پہلامشعر
B مطلع
C موصول
D مقطع
Correct Answer: مطلع

دو چار جملہ اصل میں کیا ہے؟

A روزمرّہ
B محاورہ
C فقرہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: روزمرّہ

نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے کس صورتِ حال کی طرف اشارہ ہے؟

A سب کی بات توجہ سے سننا
B سناٹا چھایا ہونا
C شور شرابے میں کسی کی بات نہ سنائی دینا
D سب نے خاموش رہنا
Correct Answer: شور شرابے میں کسی کی بات نہ سنائی دینا

“لکیر کا فقیر ہونا” سے کیا مراد ہے؟

A بہت امیر ہونا
B ضدی اور ایک ہی طریقے کا پابند ہونا
C بہت سمجھدار شخص
D مذہبی شخص
Correct Answer: ضدی اور ایک ہی طریقے کا پابند ہونا

انیس بیس کا محاورتی مفہوم کیا ہے؟

A بہت زیادہ فرق
B بالکل ایک جیسا
C معمولی سا فرق
D کوئی فرق نہیں
Correct Answer: معمولی سا فرق

صلواتیں سنانا کا مطلب کیا ہے؟

A کسی کی تعریف کرنا
B نصیحت کرنا
C برا بھلا کہنا
D دعائیں دینا
Correct Answer: برا بھلا کہنا

واہ! کیا خوشبو ہے ان پھولوں کی جملہ کون سا ہے؟

A ندائہ
B سوالیہ
C فجائہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فجائہ

“جب سے رونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے” میں امدادی لفظ کنسا ہے؟

A تو نے
B مجھے
C دیوانہ
D بنا رکھا ہے
Correct Answer: بنا رکھا ہے

“پتھے چڑھنا” کا درست معنی کیا ہے؟

A آرام کرنا
B درد یا کھچاؤ محسوس ہونا
C محنت کرنا
D اونچائی پر چڑھنا
Correct Answer: درد یا کھچاؤ محسوس ہونا