M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

قواعد کی رو سے کونسا جملا درست ہے؟

A استاد نے کہا وہ بچے اچھے ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں
B استاد نے کہا کہ وہ بچے اچھے ہوتا ہے جو محنت کرتے ہیں
C استاد نے کہا کہ وہ بچے اچھا ہوتے ہیں جو محنت کرتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استاد نے کہا وہ بچے اچھے ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں

امرات کے لئے جمع کا صیغہ کونسا ہوگا؟

A مرأة
B نساء
C امرأہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نساء

فصلُ الصَّیفِ ترکیب کے لحاظ سے کیا ہے؟

A مرکب اضافی
B مرکب تام
C مرکب عطوفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب تام

ضرب المثل جہاں چاہ وہاں راہ کا مطلب کیا ہے؟

A جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے
B مشکل وقت میں راستہ خود بن جاتا ہے
C عقل مند ہر جگہ راستہ نکال لیتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

درج ذیل میں سے درست اعراب والا لفظ منتخب کریں؟

A تَصَوُّرَ
B تَصَوُّرُ
C تَصَوُّرْ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تَصَوُّرُ

اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟

A چار
B پانچ
C چھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چار

ہتھوڑا کس قسم کا اسم ہے؟

A اسم آلہ
B اسم معرفہ
C اسم مشتق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم آلہ

حروف مدہ کے بعد نہ سکون ہو نہ ہمزہ ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟

A مد لازم
B مد فرعی
C مد عارضی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مد فرعی

کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟

A فاعل
B اسم صفت
C مسند
D تشبیہ
Correct Answer: تشبیہ

درج ذیل میں سے کو سا الفاظ مذکر ہے؟

A نواسہ
B ساس
C بہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نواسہ