M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں سے اچھا گھوڑا کونسا مرکب ہے؟

A مرکب تام
B مرکب ناقص
C مرکب عطفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب ناقص

الطاف حسین حالی نے کس کی فرمائش پر اپنی مشہور نظم مدوجزر اسلام لکھی؟

A سر سید احمد خان
B قائد اعظم
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سر سید احمد خان

سید محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور تصنیف کون سی ہے؟

A آداب المریدین
B کشف المحجوب
C فیوضات رشیدیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آداب المریدین

آنکھ کا تارا ہونا کا مطلب کیا ہے؟

A بہت عزیز اور محبوب ہونا
B تیز نظر ہونا
C آنکھ میں درد ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت عزیز اور محبوب ہونا

اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟

A حافظہ
B کا
C تیز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کا

جملہ جب مکمل ہو اور مکمل وقفہ ہو تو اسے قواعد کی رو سے کیا کہتے ہیں؟

A ختمہ
B جملہ فعلیہ
C جملہ اسمیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ختمہ

اگر بارش نہ ہوتی۔ اس میں اگر کیا ہے؟

A ضمیر
B حرف شرط
C اسم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حرف شرط

پانی لاؤ کونسا صیغہ ہے؟

A فعل مضارع
B فعل ماضی
C فعل امر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل امر

وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟

A فعل مجهول
B فعل معروف
C فعل متعدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل معروف

قواعد کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

A بچے میدان میں کھیل رہا تھا
B بچہ میدان میں کھیل رہے تھے
C بچے میدان میں کھیل رہے تھے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بچے میدان میں کھیل رہے تھے