M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

خشکی کا جہاز کس جانور کو کہا جاتا ہے؟
A گھوڑے کو
B ہرن کو
C اونٹ کو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اونٹ کو
فرہنگِ عامرہ کس کی تصنیف ہے؟
A محمد عبد اللہ خان خویشگی
B سید احمد دہلوی
C مولوی عبدالحق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محمد عبد اللہ خان خویشگی
اقبال کے تصوف پر مبنی شاعری میں سب سے زیادہ کس شخصیت کا ذکر ہے؟
A رومی
B حضرت علی
C بابا فرید
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رومی
وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟
A مرثیہ
B ہجو
C رباعی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہجو
مبتدا کا دوسرا نام کیا ہے؟
A مسند الیہ
B خبر
C فاعل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مسند الیہ
جملہ اسمیہ کے کتنے بنیادی اجزاء ہوتے ہیں؟
A تین
B چار
C پانچ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تین
وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
A فعل تام
B فعل ناقص
C فعل اضطراری
D فعل لازم
Correct Answer: فعل ناقص
کار آشیاں کا درست مطلب کیا ہے؟
A گھر کا کام
B گھر بنانے کا کام
C آشیانے کا سامان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گھر بنانے کا کام
جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
A تشبیہہ تام
B تشبیہہ مرکب
C استعارہ
D مستعارہ
Correct Answer: استعارہ
طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟
A صرف ہنسانا
B لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا
C لطف پیرائے میں اصلاح کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا