M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کسی بھی ملک کی عوام کو چاہیے کہ پرچم کو _____ رکھے؟

A نگاہ میں
B سربلند
C صاف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سربلند

پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟

A بے
B لا
C بد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے

شاعری: کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں، مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز

A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔

A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

علامہ اقبال کی پہلی اردو نظم کون سی ہے؟

A طلوع اسلام
B ہمالہ
C شکوہ
D ترانہ ملی
Correct Answer: ہمالہ

چلتے ہو تو چین کو چلیے کس کی تصنیف ہے؟

A اشفاق احمد
B ابراہیم جلیس
C احمد ندیم قاسمی
D ابن انشاء
Correct Answer: ابن انشاء

درج ذیل میں سے کونسا ٹھیک ہے؟

A صواب
B ثواب
C سواب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ثواب

بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟

A پرندہ
B بلبل
C گانے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پرندہ

چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟

A چنبیلی
B پھول
C قومی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چنبیلی

درج ذیل میں سے عرش کا متضاد کیا ہے؟

A فرش
B آسمان
C بلندی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فرش