M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس جملے میں 'باغوں کا شہر' کیا ہے؟

A اسم معرفہ
B اسم نکرہ
C اسم اشارہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم معرفہ

وہ اسم کسی مجموعے کو ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

A اسم معرفہ
B اسم عدد
C جمع الجمع
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جمع الجمع

مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے، پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے۔ یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟

A بال جبریل
B ارمغان حجاز
C بانگ درا
D اسرار رموز خودی
Correct Answer: ارمغان حجاز

لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے, جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _____

A طنز اور آپ بیتی
B طنز و مزاح
C افسانہ اور طنز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: طنز و مزاح

لفظ کھارا کے کیا معنی ہیں؟

A نمکین
B دھوکہ
C سچا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نمکین

لفظ ہنا بند کے کیا معنی ہیں؟

A مہندی لگانا
B خفیہ اشارہ
C قید میں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قید میں

افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟

A حروف ندا
B حروف استعجاب
C حروف تاسف
D حروف استفہام
Correct Answer: حروف تاسف

لفظ عَلَم کا مترادف کیا ہے؟

A جھنڈا
B تعلیم
C رنجیدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جھنڈا

درج ذیل میں سے جملا معترضہ کی علامت کونسی ہے؟

A ()
B " "
C ؟
D None of these
Correct Answer: ()

دیئے ہوئے جملوں میں درست جملہ منتخب کریں؟

A شاگرد نے استاد سے عرص کی
B شاگرد نے استاد سے عرض کی
C شاگرد نے استاد سے عارض کی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شاگرد نے استاد سے عرض کی