M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟

A بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
B بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
C چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
D چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
Correct Answer: بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟

A حرف
B فعل
C اسم
D اسم نکرہ
Correct Answer: اسم

گرہستن کا مذکر کیا ہے؟

A گرہست
B شوہر
C مرد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گرہست

ترکیز اور تانیث کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملا منتخب کریں؟

A اردو کی کتاب بہت دلچسپ ہے
B اردو کا کتاب بہت دلچسپ ہے
C اردو کے کتاب بہت دلچسپ ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اردو کی کتاب بہت دلچسپ ہے

وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

A سابقے
B لاحقے
C محاورے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سابقے

وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟

A باغ میں گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
B باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
C باغ میں، گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔

وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟

A فعل مجہول
B فعل معروف
C فعل مضارع
D فعل امر
Correct Answer: فعل مجہول

شاہد احمد دہلوی رشتے میں مولوی نزیر احمد کے کیا لگتے تھے؟

A بھانجے
B پوتے
C ماموں
D چچا
Correct Answer: پوتے

نیرنگ خیال اور آب حیات کس کی کتابیں ہیں؟

A سر سید احمد خان
B علامہ اقبال
C شبلی نعمانی
D محمد حسین آزاد
Correct Answer: محمد حسین آزاد

وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟

A اسم معرفہ
B اسم نکرہ
C اسم مصدر
D اسم صوت
Correct Answer: اسم صوت