M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔
A متضاد
B مترادف
C زومعنی
D مرکب
Correct Answer: مترادف
مڈبھیڑ کے معنی کیا ہیں؟
A آمنا سامنا
B بھیڑ میں چلنا
C ہجوم ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آمنا سامنا
کپڑے دھل گئے۔ یہ کونسا فعل ہے؟
A فعل مجہول
B فعل ماضی
C فعل معروف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل مجہول
رنگ و بو قواعد کے رو سے کس قسم کا مرکب ہے؟
A مرکب جاری
B مرکب عطفی
C مرکب اضافی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب عطفی
یہ مصرع کس کا ہے؟ وہ قطب الدین وہ مرد مجاہد کی جیت ہے۔
A حفیظ جالندھری
B الطاف حسین حالی
C جوش ملیح آبادی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حفیظ جالندھری
مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟
A علامہ اقبال
B سر سید احمد خان
C الطاف حسین حالی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الطاف حسین حالی
کل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A اسم ظرف زمان
B اسم ذات
C اسم مکبر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم ظرف زمان
عزیز جہاں کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟
A صبا
B نوشی گیلانی
C پروین شاکر
D ادا جعفری
Correct Answer: ادا جعفری
اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟
A گلشن
B غزل
C نظم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نظم
وقف اور سکتہ کے قاعدے کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملا منتخب کریں؟
A وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم، پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
B وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم؛ پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
C وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم, پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم؛ پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔