M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟

A شعر
B بڑی
C جگھڑا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شعر

دستک مرزا ادیب کا شاہکار ______ ہے؟

A ڈرامہ
B داستان
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈرامہ

اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟

A معنویت میں اضافہ ہوتا ہے
B جملے کے لفظوں میں اضافہ ہوتا ہے
C ادب کی وسعت میں اضافہ ہوتا ہے
D سہل الفاظ میں اضافہ ہوتا ہے
Correct Answer: معنویت میں اضافہ ہوتا ہے

نظم ایک آرزو میں علامہ اقبال نے کونسا طرز بیان کیا ہے؟

A مذہبی
B روحانی
C سائنسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: روحانی

مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں: گھاس، کتاب، عدالت، پانی

A گھاس
B کتاب
C عدالت
D پانی
Correct Answer: پانی

جب تیر 'کج' پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا۔ خط کشیدہ لفظ کے معنی کیا ہیں؟

A ترچھا
B تیز
C ناگوار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ترچھا

قواعد کی رو سے تیز دھوپ، گرم ہوا، سایہ اور پیاس کون سے الفاظ ہیں؟

A متضاد الفاظ
B متلازم الفاظ
C حروف تاسف
D حروف ندا
Correct Answer: متلازم الفاظ

لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟

A رسائی
B اڑان
C اداسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اڑان

خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟

A علامہ اقبال
B غالب
C میر تقی میر
D میر درد
Correct Answer: میر تقی میر

جملے کے _____ دو بڑے حصے ہوتے ہیں۔

A تین
B چار
C دو
D پانچ
Correct Answer: دو