M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ترات کے معنی کیا ہیں؟

A آمنے سامنے ہونا
B ترستے ہوئے
C ثابت قدم رہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آمنے سامنے ہونا

درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟ ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا

A ہمایوں
B بادشاہ
C بیٹا
D راجہ
Correct Answer: ہمایوں

قدرت اللہ شہاب کی تحریر "سراب منزل" کس کا سفر نامہ ہے؟

A ترقی کا
B روس کا
C حج کا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حج کا

لفظ عبد کا مطلب ہے بندہ، تو ابد کا معنی کیا ہیں؟

A آغاز
B دوام
C املاک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دوام

نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟

A مرکب توصیفی
B مرکب عطفی
C مرکب اضافی
D مرکب شارہ
Correct Answer: مرکب عطفی

جنحوا کے معنی کیا ہیں؟

A وہ تیار ہو جائے
B وہ مائل ہو جائے
C اس نے تائید کی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وہ مائل ہو جائے

غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟

A مطلع
B مقطع
C بیت
D تمام
Correct Answer: مقطع

کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا۔ کس کا شعر ہے؟

A احمد فراز
B مرزا غالب
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرزا غالب

جملہ اسمیہ کے فاعل کو متبدار اور صفت کو کیا کہتے ہیں؟

A سند
B خبر
C مند الیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خبر

مرزا فرحت اللہ بیگ کی وجہ شہرت ان کے ـــــــــــــ ہیں۔

A ناول
B مزاحیہ مضامین
C ڈرامے
D افسانے
Correct Answer: مزاحیہ مضامین