M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟
A آزمائش
B ستائش
C آرائش
D امتحان
Correct Answer: ستائش
ہوش و حواس کس طرح کے الفاظ ہیں؟
A متضاد
B مترادف
C معرفہ الفاظ
D تاسف الفاظ
Correct Answer: مترادف
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا، ان میں سے کوئی نہیں
A تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا
B تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا
C تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا
بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟
A دو دن
B پانچ دن
C چار دن
D نو دن
Correct Answer: چار دن
قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سے الفاظ ہیں؟
A مہمل الفاظ
B ہم معنی الفاظ
C حروف جار
D مرکب الفاظ
Correct Answer: مرکب الفاظ
درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟
A اغیار میں
B ہندوستاں میں
C کوئے یار میں
D بغل میں
Correct Answer: کوئے یار میں
حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟
A امانت علی
B محمد حسین
C فضل الحسن
D وصی احمد
Correct Answer: فضل الحسن
ترات کے معنی کیا ہیں؟
A آمنے سامنے ہونا
B ترستے ہوئے
C ثابت قدم رہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آمنے سامنے ہونا
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟ ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا
A ہمایوں
B بادشاہ
C بیٹا
D راجہ
Correct Answer: ہمایوں
قدرت اللہ شہاب کی تحریر "سراب منزل" کس کا سفر نامہ ہے؟
A ترقی کا
B روس کا
C حج کا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حج کا