M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟
A بہت لمبا ہونا
B بہت غصے میں ہونا
C بہت زیادہ طاقتور ہونا
D بہت دیر سے ہارنا
Correct Answer: بہت لمبا ہونا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا: مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے ؟
A بسمل عظیم آبادی
B مجروح سلطانپوری
C شکیل بدایونی
D مرزا غالب
Correct Answer: مجروح سلطانپوری
کون سی ضرب المثل درست ہے ؟ ,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر , تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
A سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
B جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
C دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
D تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بی
Correct Answer: دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
طویل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A مثنوی
B آزاد نظم
C ریختی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مثنوی
پل پڑنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب؟
A حملہ کرنا
B خوش ہونا
C بڑا ہونا
D جوش میں آنا
Correct Answer: حملہ کرنا
سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے ؟
A علامہ اقبال
B احمد فراز
C فیض احمد فیض
D منیر نیازی
Correct Answer: فیض احمد فیض
اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
A 16 ویں صدی
B 17 ویں صدی
C 18 ویں صدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 18 ویں صدی
لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
A ڈرامہ
B آپ بیتی
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناول
گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟
A پریشانی میں سونا
B مستقبل کی فکر کرنا
C بے فکر ہو کر سونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے فکر ہو کر سونا
اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟
A مرزا غالب
B علامہ اقبال
C خواجہ میر درد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خواجہ میر درد