M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

میرا جی کی موت 1949 میں واقع ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟
A لاہور
B کراچی
C ممبئی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ممبئی
ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے؟
A گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
B دور کے ڈھول ہی اچھے
C دور کے ڈھول سہانے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دور کے ڈھول سہانے
حرف تہجی کی ترتیب سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
A نوجوان
B ضمانت
C ظالم
D حضرت
Correct Answer: حضرت
یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں
A احمد فراز
B امجد اسلام امجد
C میر تقی میر
D فیض احمد فیض
Correct Answer: احمد فراز
عبارت: بڑے دن ہو گئے تمہیں دیکھے ہوئے۔ علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔ "بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جاؤں گا اسلم نے کہا۔" دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟ علی نے پوچھا۔
A جواب تفصیل میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب تفصیل میں دیکھیں
طویل کا متضاد لفظ کیا ہے؟
A عریض
B عرض
C عارض
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عریض
درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں
A یہ روایت بالکل صیح نہیں
B یہ روایت بالکل صحیح نہیں
C یہ روایت بلکل صیح نہیں
D یہ روایت بلکل صیحح نہیں
Correct Answer: یہ روایت بالکل صحیح نہیں
بریک اپ کے درست مطلب کا انتخاب کریں؟
A ٹکڑے کرنا
B علیحدگی
C تقسیم کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علیحدگی
ایک دن خدا کو منہ دکھانا کیا ہے؟
A روزمرہ
B محاورہ
C ضرب المثل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: روزمرہ
آئوٹ آف سائیٹ، آئوٹ آف مائینڈ۔ کے درست ترجمہ کا انتخاب کریں؟
A حقیقت نظر آ ہی جاتی ہے
B آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
C جو سامنے ہے وہی حقیقت ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل