M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

نذر غالب کس کی تصنیف ہے؟
A سجاد حیدر
B ڈاکٹر وحید قریشی
C اشرف صبوحی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈاکٹر وحید قریشی
غبار کارواں کس کی تصنیف ہے؟
A پروفیسر مرزا محمد سعید
B محشر عابدی
C حاجرہ مسرور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محشر عابدی
اردو ادب میں یک بابی ڈرامے کو فروغ کب ملا؟
A تقسیم ہند کے بعد
B سقوط ڈھاکہ کے بعد
C تقسیم کشمیر کے بعد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تقسیم ہند کے بعد
چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A رباعی
B مخمس
C قطعہ
D مسدس
Correct Answer: رباعی
مرزا ادیب نے کس سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا؟
A 1936
B 1937
C 1938
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 1936
مرزا فرحت اللہ بیگ نے کس قلمی نام سے لکھا؟
A مرزا صدیق
B مرزا سعد
C مرزا الم نشرح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرزا الم نشرح
جملا تکمیل کریں: اول خویش _____؟
A بعد ان کا
B بعد درویش
C بعد مہا کاج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بعد درویش
بغلیں جھانکنا کا کیا معنی ہے؟
A شرمندہ ہونا
B ناراض ہونا
C تباہ و برباد ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناراض ہونا
حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟
A درد اور اسیر
B غالب اور شیفتہ
C ذوق اور داغ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غالب اور شیفتہ
غالب کے مزاج میں اس قدر _____ کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؟
A طنز
B ظرافت
C شرارت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ظرافت