M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مطابقت کی لغوی معنی کیا ہیں؟
A برابر ہونا
B ساتھ دینا
C موافق ہونا
D مرتب کرنا
Correct Answer: برابر ہونا
بازیچہ اطفال سے کیا مراد ہے؟
A بچوں کا کھیل
B بچوں کی لڑائی
C بچوں کی پڑھائی
D ان میں س کوئی نہیں
Correct Answer: بچوں کا کھیل
گرجا کس زبان کا لفظ ہے؟
A پرتگالی
B ہندی
C اردو
D فارسی
Correct Answer: پرتگالی
اردو کازیریں دور کونسا کہلاتا ہے؟
A میروسودا
B غالب ذوق
C میروذوق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میروسودا
ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کون سا ترانہ لکھا؟
A ترانہ ملی
B شکوہ
C جواب شکوہ
D دعا
Correct Answer: ترانہ ملی
بھینس کے آگے بین بجانا کیا ہے؟
A روزمرہ
B جگت
C محاوره
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محاوره
مقیاس الحرات گرامر کی رو سے کیا ہے؟
A اسم آلہ
B اسم مکبر
C اسم ظرف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم آلہ
ہاسٹل میں پڑھنا کس کی تصنیف ہے؟
A اشفاق
B علامہ اقبال
C پطرس بخاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پطرس بخاری
شاعر نے 'لزت افزائش شور طفلی' میں کس کی طرف اشارہ ہے؟
A چاند
B عیدالفطر کا چاند
C نماز عیدالفطر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چاند
یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟ "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے"؟
A عبدالمجید سالک
B اقبال
C حفیظ جالندھری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عبدالمجید سالک