M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔

A لے دوڑی
B لے گی
C لے چلی
D کوی نھیں
Correct Answer: لے دوڑی

بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

A رنگون
B بغداد
C دھلی
D لاھور
Correct Answer: رنگون

ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟

A معری
B غیر معری
C غیر مردف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غیر مردف

فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟

A صادق الخیر
B عبد الحلیم شرر
C نذیر احمد
D دیاشنکر نسیم
Correct Answer: عبد الحلیم شرر

خاک اور خون کس کا ناول ہے؟

A نسیم حجازی
B پریم چند
C غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نسیم حجازی

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے؟

A مرات النص
B تلمیح
C لف و نشر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تلمیح

محاورہ مکمل کریں: الٹی پٹی _______؟

A پڑھانا
B سنانا
C کہنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پڑھانا

غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے؟

A حسن مطلع
B مقطع
C مطلع
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مطلع

سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے؟

A اسرار الحق
B عظمت اللہ خان
C توقیر شاہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عظمت اللہ خان

شر کا متضاد کیا ہے؟

A خیر
B بدی
C ثواب
D بھلائی
Correct Answer: خیر