M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

A ڈپٹی نزیر احمد
B مولوی عبدالحق
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرزا غالب

درست ضرب المثل کون سی ہے؟

A شرع میں شرم کیا
B سرح میں شرم کیا
C شری میں شرم کیا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شرع میں شرم کیا

یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

A زندگی فانی ہے
B زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
C سب زندوں کو مرنا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زندہ رہے تو ملتے رہیں گے

ملت کا پاسبان شعر کس کی تخلیق ہے ؟

A میاں بشیر احمد
B علامہ محمد اقبال
C اکبر لاہوری
D مولانا ظفر علی خان
Correct Answer: میاں بشیر احمد

کون سا جملہ درست ہے ؟ میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں

A میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں
B میں آپ کا شاکر ہوں
C میں آپ کا مشکور ہوں
D میں آپ کا شکر گزار ہوں
Correct Answer: میں آپ کا مشکور ہوں

طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟

A سید حیدر بخش حیدری
B سر سید
C اقبال
D حالی
Correct Answer: سید حیدر بخش حیدری

اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟

A خواجہ میر درد
B سر سید احمد خان
C حسرت موہانی
D امیر خسرو
Correct Answer: امیر خسرو

گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟

A قصیدہ
B مرثیہ
C مثنوی
D نظم
Correct Answer: قصیدہ

انجمن ترقی اردو کا دفتر کہاں ہے؟

A کراچی
B اسلام آباد
C فیصل آباد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کراچی

ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی؟

A اقبال کی زندگی
B اقبال نامہ
C زندہ دور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اقبال نامہ