M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں

A چیل کے گھر میں ماس کہاں
B چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
C چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
D چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Correct Answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

A شکوہ
B ہمالہ
C ترانہ ملی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہمالہ

درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مونث ہے ؟ مفکرت, بھاؤ, بچپن , معالمه

A سنسکرت
B بھاؤ
C بچپن
D معالمه
Correct Answer: سنسکرت

وہم کی جمع کیا ہے ؟

A اوہام
B واهمه
C کردیم
D واہمات
Correct Answer: اوہام

ان میں سے کونسا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں: آب و دانه , بندرگاه ,مٹھاس , ڈھلان

A آب و دانه
B بندرگاه
C مٹھاس
D ڈھلان
Correct Answer: آب و دانه

کچھم سے کیا مراد ہے ؟

A پورب
B یورپ
C مشرق
D مغرب
Correct Answer: پورب

مشاہرہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجیے۔

A مشہور
B تنخواه
C مشاورت
D قیمت
Correct Answer: تنخواه

کون سا جملہ درست ہے ؟ لڑکیاں گار ہیں ہیں

A لڑکیاں گار ہیں ہیں
B لڑکیاں گار ہیں ہے۔
C لڑکیاں گارہی ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لڑکیاں گار ہیں ہے۔

فائل کو اُردو میں کیا کہتے ہیں؟

A مصل
B مثل
C مل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مل

برائے تعمیل درج ذیل میں سے کس کا درست ترجمہ ہے؟

A For compliance
B For pursuance
C For issue
D For necessary action
Correct Answer: For compliance