M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

آہ کو چاہیے اک عمر ار ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک یہ شعر کسی کا ہے ہر
A میر تقی میر
B مومن خان مومن
C مرزا غالب
D حیدر علی آتش
Correct Answer: مرزا غالب
یعنی احمد ین نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کسی شاعر کے شعر سے لیا ہے ؟
A میر تقی میر
B غالب
C اقبال
D مولانا حالی
Correct Answer: غالب
سر سید احمد خان کا رسالہ تہذیب الاخلاق کا آخری شمارہ کب شائع ہوا؟
A 1897
B 1898
C 1899
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 1898
اردو کی تاریخ پر محمود شیرانی کی کتاب کا کیا نام ہے؟
A سندھ میں اردو
B پنجاب میں اردو
C بلوچستان میں اردو
D کشمیر میں اردو
Correct Answer: پنجاب میں اردو
فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟
A جس میں فاعل کے ساتھ مفہول بھی ہو
B جس میں صرف فاعل ہو
C جس میں صرف مفہول ہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس میں فاعل کے ساتھ مفہول بھی ہو
خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A خدا ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے
B خدا پاگل کو اختیار نہ دے
C خدا ظالم کو اختیار نہ دے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خدا ظالم کو اختیار نہ دے
کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
B جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
C کچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
D کمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
Correct Answer: دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں
A چیل کے گھر میں ماس کہاں
B چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
C چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
D چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Correct Answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
A شکوہ
B ہمالہ
C ترانہ ملی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہمالہ
درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مونث ہے ؟ مفکرت, بھاؤ, بچپن , معالمه
A سنسکرت
B بھاؤ
C بچپن
D معالمه
Correct Answer: سنسکرت