M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بسا اوقات کی ترکیب اردو میں بول چال کا حصہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟

A بعض اوقات
B اکثر اوقات
C کبھی کبھار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اکثر اوقات

آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

A دل جیت لینا
B زار و قطار رونا
C شرمندہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شرمندہ ہونا

ذکر اقبال کے مصنف کا نام بتائیں؟

A حق نواز
B صلاح الدین
C عبدالمجید سالک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عبدالمجید سالک

حسن نظامی کی مشہور تصنیف کی پارہ دل کے مضامین کا موضوع ہے

A جنگ آزادی کے اسباب
B بزرگان دین کی زندگی
C مضامین کا ترجمہ
D مضامین کے تصوف کا ذکر
Correct Answer: مضامین کا ترجمہ

یوسف بے کارواں کا مفہوم کیا ہے؟

A اکیلا
B مظلوم و معتوب
C لاثانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اکیلا

اصول فقہ میں مفسر کے مقابل کیا ہے ؟

A تفسیر
B مفسر
C مجمل
D ظاہر
Correct Answer: مجمل

رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا؟

A سرسید احمد خان
B انجمن حمایت اسلام
C انجمن حمایت امرتسر
D مولانا مودودی
Correct Answer: سرسید احمد خان

ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟

A ابن انشاء
B شوکت تھانوی
C پطرس بخاری
D مرزا فرحت اللہ بیگ
Correct Answer: پطرس بخاری

تنوین کس کی علامت ہے؟

A منصرف
B غیر منصرف
C مشدد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منصرف

بسلامت روی سفر نامہ کس کی تصنیف ہے؟

A ممتاز مفتی
B نسیم حجازی
C ضمیر جعفری
D کرنل محمد خان
Correct Answer: کرنل محمد خان