M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

یہ مشہور شعر کس کا ہے؟ میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے
A پروین شاکر
B مصطفی زیدی
C غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مصطفی زیدی
مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟
A ڈپٹی نذیر احمد
B احمد ندیم قاسمی
C پریم چند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پریم چند
درج ذیل کس کا شعر ہے؟ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
A احمد فراز
B فیض احمد فیض
C حبیب جالب
D علامہ اقبال
Correct Answer: فیض احمد فیض
ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟
A کچھ بھول جانا
B کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
C افسوس کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
A کسی کے کام آنا
B کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
C کسی کی پرورش کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
مضمون مرید پور کا پیر کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A پطرس بخاری
B رشید احمد صدیقی
C امتیاز علی تاج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پطرس بخاری
رباعی کے کس مصرے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟
A چوتھے مصرعے کو
B تیسرے مصرے کو
C دوسرے مصرعے کو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چوتھے مصرعے کو
بسا اوقات کی ترکیب اردو میں بول چال کا حصہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟
A بعض اوقات
B اکثر اوقات
C کبھی کبھار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اکثر اوقات
آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
A دل جیت لینا
B زار و قطار رونا
C شرمندہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شرمندہ ہونا
ذکر اقبال کے مصنف کا نام بتائیں؟
A حق نواز
B صلاح الدین
C عبدالمجید سالک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عبدالمجید سالک