M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غرض کی جمع کیا ہے؟
A اغراض
B غرضوں
C غرضی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اغراض
جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ہیں؟
A غالب
B حفیظ جالنرھری
C جمیل الدین عالی
D فراز
Correct Answer: جمیل الدین عالی
اس محاورے کا "اے رولنگ اسٹون گیدرس نو موس" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے۔
A نہ آمدن نہ رفتن
B دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
C نہ دوست بنانہ دشمن بنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ کردار کی خوبی کو ظاہر کرتا ہے؟
A شہرت
B وفاداری
C دولت
D طاقت
Correct Answer: وفاداری
درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟
A الٹا چور کوتوال کو دانٹے
B ہتھلی پر سرسوں جمانا
C ہوائی قلعے تعمیر کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الٹا چور کوتوال کو دانٹے
مرزا ادیب کی خود نوشت سوانح کا کیا نام ہے؟
A ماضی کے مرزا
B گردراہ
C مٹی کا دیا
D غبار خاطر
Correct Answer: مٹی کا دیا
ثنا اللہ کا قلمی نام _____ تھا۔
A ابن انشا
B خامہ بگوش
C نادرکا کور
D میراجی
Correct Answer: میراجی
حسن کوزہ گر کس کی نظم ہے؟
A ناصر کاظمی
B ن م راشد
C امجد اسالم امجد
D مجید امجد
Correct Answer: ن م راشد
بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟
A مولانا حالی
B سر راس مسعود
C جاوید اقبال
D شیخ عبدالقادر
Correct Answer: شیخ عبدالقادر
چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے کس افسانے میں ملتا ہے؟
A فرشتہ
B ٹیٹوال کا کتا
C ٹھنڈا گوشت
D دھواں
Correct Answer: ٹیٹوال کا کتا