M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لفظ اردو کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A زبان
B ادب
C لشکر
D مقامی بولی
Correct Answer: لشکر

غم غلط کرنا۔ کا مفہوم بیان کریں؟

A مغموم ہو جانا
B اداسی طاری کر لینا
C غم بھلانے کی کوشش کرنا
D خوشی کا اظہار کرنا
Correct Answer: غم بھلانے کی کوشش کرنا

جریدہ کی جمع لکھیں؟

A جریدے
B جرائد
C جریدہ جات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جرائد

اسراف کا متضاد بیان کریں؟

A کمیابی
B بُخل
C روک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بُخل

اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم کیا گیا؟

A کلکتہ
B ممبئی
C لاھور
D دہلی
Correct Answer: کلکتہ

علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سن میں شائع ہوا؟

A 1922
B 1921
C 1923
D 1940
Correct Answer: 1923

ابر نیساں کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

A بر بہاری
B طوفانی بادل
C آندھی اور بارش
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: بر بہاری

موٹی اور پتلی کے ذریعے۔ محاورے کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔

A ہر مشکل میں
B اچھے برے وقت میں
C ہر حال میں
D چھوٹی بڑی باتیں
Correct Answer: ہر حال میں

انتہا پسندی پر مضمون لکھیں کل نمبر 15

A جواب نیچے چیک کریں
B
C
D
Correct Answer: جواب نیچے چیک کریں

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

A اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B ہاتھ بہت گندے ہونا
C ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں