M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟

A خواجہ معین الدین
B اشفاق احمد
C عطاء الحق قاسمی
D منو بھائی
Correct Answer: خواجہ معین الدین

ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

A لقب
B عرف
C کنیت
D خطاب
Correct Answer: کنیت

اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

A ڈپٹی نذیر احمد
B سر سید احمد خان
C غالب
D فیض احمد فیض
Correct Answer: سر سید احمد خان

انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔

A ممتاز مفتی
B نسیم حجازی
C ایم سلیم
D رئیس احمد جعفری
Correct Answer: نسیم حجازی

شاعری کا اصول یہ ہے کہ شعر میں قافیہ

A بدیل ہوتا رھتا ھے مگر آواز ایک جیسی رہتی ہے
B کبھی تبدیل نہیں ہوتا
C اور ردیف دونوں تبدیل ہو جاتے ہیں
D اور ردیف کبھی کبھی تبدیل ہو جاتے ہیں
Correct Answer: بدیل ہوتا رھتا ھے مگر آواز ایک جیسی رہتی ہے

درج ذیل میں فواکہ کا مترادف ھے؟

A پھل
B سبزی
C ادویات
D جادو
Correct Answer: پھل

حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟

A نظم
B قصیدہ
C رباعی
D مثنوی
Correct Answer: مثنوی

مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے

A مرثیہ
B قصیدہ
C کہانی
D نظم
Correct Answer: نظم

کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟

A رشید حسن
B حسن عسکری
C فراق گورکھ پوری
D قاضی عبدالودود
Correct Answer: حسن عسکری

تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں تسوید سے کیا مراد ہے

A کسی کتاب کی تالیف کرنا
B کسی کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا
C کسی متن پر حاشیہ چڑھنا
D کئی کتا بوں کا موازنہ کرکے رائے قائم کرنا
Correct Answer: کسی کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا