M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A بنابنایا کام بگڑ جانا
B کام برا نتیجہ نکلنا
C شیخی خور آدمی کو شر مندہ کرنا
D ای اور بی دونوں
Correct Answer: بنابنایا کام بگڑ جانا
ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟
A ہو نہار بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے۔
B ہو نہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے۔
C ہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
D ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
Correct Answer: ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
ان میں سے کون سا ناول مرزا ہادی رسواکا ہے؟
A امراؤ جان ادا
B خیالستان
C فسانہ آزاد
D علی پور کا ایلی
Correct Answer: امراؤ جان ادا
شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟
A چین
B جاپان
C ایران
D ترکی
Correct Answer: جاپان
کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
A عیب فاش کرنا
B درخواست لکھنا
C یاداشت کی طور پر کاغذ پر لکھنا
D تذبذب کی حالت
Correct Answer: عیب فاش کرنا
حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کا موضوع کیا ہے؟
A تاریخ اسلام
B مسلمانوں کی تاریخ
C اسلامی مسائل
D پاکستان کی تاریخ
Correct Answer: مسلمانوں کی تاریخ
علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین
A پرندوں کا بادشاہ ہے
B فضا میں شکار کرتا ہے
C بلند پرواز ہے
D کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے
Correct Answer: بلند پرواز ہے
تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟
A خواجہ معین الدین
B اشفاق احمد
C عطاء الحق قاسمی
D منو بھائی
Correct Answer: خواجہ معین الدین
ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
A لقب
B عرف
C کنیت
D خطاب
Correct Answer: کنیت
اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
A ڈپٹی نذیر احمد
B سر سید احمد خان
C غالب
D فیض احمد فیض
Correct Answer: سر سید احمد خان