M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

فلک کے کیا معنی ہیں؟
A زمین
B آسمان
C جنت
D جہنم
Correct Answer: آسمان
شعب عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں؟
A پہاڑ
B ڈھلوان
C گھاٹی
D غار
Correct Answer: گھاٹی
وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
A حروف بیان
B حروف انسافیت
C حروف علت
D حروف عطف
Correct Answer: حروف علت
اقتصادی تعاون سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعاون ہے
A معاشرتی
B سیاسی
C معاشی
D انضباطی
Correct Answer: معاشی
آزادی کا متضاد ـــــــــــــــــــ ہے۔
A فقیری
B غلامی
C امیری
D بادشاہی
Correct Answer: غلامی
ناک میں دم کرنا کے کیا معنی ہیں؟
A خوش کرنا
B تنگ کرنا
C قائل کرنا
D راضی کرنا
Correct Answer: تنگ کرنا
اردو کا شیلے کس کا خطاب ہے
A اسرارالحق مجاز
B اختر شیرانی
C عبدالحلیم شرر
D کوئی نہیں
Correct Answer: اسرارالحق مجاز
بازندہ محب پانی کے اس ضرب المثل کا کیا مراد ہے؟
A محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے
B دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
C زندہ رہے تو طوطے ہی بولیں گے
D زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے
Correct Answer: دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
لالٹین گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A مزکر
B مونث
C جمع
D فعل
Correct Answer: مونث
دیئے گئے جملوں میں محاورہ ـسبز باغ دکھانا کا درست استعمال بتائیں
A سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کوکو لوٹتے ہیں
B سبز باغ دکھانا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا
C اکرم نے مجھے ملتان میں اپنے سبز باغ دکھائے
D کوئی نہیں
Correct Answer: سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کوکو لوٹتے ہیں