M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مقدمہ شاعرو شاعری کس کی تصنیف ہے؟
A حالی
B شبلی نعمانی
C مولانا آزاد
D مرزا غالب
Correct Answer: حالی
اوس پڑنا کے کیا معنی ہیں؟
A دکھ کی رات
B خوشی کی کیفیت
C مایوسی کی حالت
D سفر کی تیاری
Correct Answer: مایوسی کی حالت
آپ کاج مہاکاج اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟
A کام کا آدمی
B جو کام خود کیا جائے وئی بہتر ہے
C اچھے کام کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جو کام خود کیا جائے وئی بہتر ہے
'دم' کا لغوی معنی کیاہیں؟'
A سانس
B ،معجزہ.
C درود
D تعویز
Correct Answer: سانس
ہلال سے کیا مراد ہے
A دوسری رات کا چاند
B پہلی رات کا چاند
C چوھدویں رات کاچاند
D آخری رات کا چاند
Correct Answer: پہلی رات کا چاند
اسم علم کی مثال درج ذیل میں کون سی ہے؟
A شاعرمشرک
B یہ کتاب
C اسلم کی گاڑی
D سرخ پھول
Correct Answer: شاعرمشرک
ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
A ڈپٹی نذیر احمد
B صفی لکھنوی
C گونٹے
D ادا جعفری
Correct Answer: صفی لکھنوی
ملت کی جمع
A مِلَّتیں
B ملت
C ملائیت
D ملتاں
Correct Answer: مِلَّتیں
شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ــــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
A تخلص
B عرف
C لقب
D خطاب
Correct Answer: تخلص
ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
A واحد
B جمع
C مترادف
D متضاد
Correct Answer: متضاد