M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے

A استعا رہ تخیلیہ
B استعارہ مجروہ
C استعارہ مطلقہ
D استعارہ مبا لکنایہ
Correct Answer: استعا رہ تخیلیہ

اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا

A سجاد حیدر ریلدرم
B علامہ راشد الخیری
C سید سلیمان ندوی
D علامہ شبلی نعمانی
Correct Answer: علامہ شبلی نعمانی

ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

A گونٹے
B خواجہ میر درد
C خواجہ حسن نظامی
D ادا جعفری
Correct Answer: خواجہ حسن نظامی

ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

A ڈپٹی نذیر احمد
B حیدر دہلوی
C کرشن چندر
D حفیظ جالندھری
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد

بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے

A سید عبدﷲ
B مرزا عبدالقادر
C علی سکندر
D غلام ربانی
Correct Answer: سید عبدﷲ

بزرگوں کا-------کرو

A غصہ
B انتظار
C ادب
D لحاظ
Correct Answer: ادب

بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں

A 63
B 47
C 69
D 56
Correct Answer: 47

بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے

A استعارہ
B تشبیہ
C کنایہ
D صفت
Correct Answer: استعارہ

بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے

A (فیض آباد (لکھنؤ
B کرم آباد
C ٹونک
D آگرہ
Correct Answer: (فیض آباد (لکھنؤ

بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے

A حملہ کرنا
B وہم میں پڑنا
C غرور کرنا
D خوش ہونا
Correct Answer: وہم میں پڑنا