M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ان میں سے کس کو بابائے بلوچی سے بھی جانا جاتا ہے

A خواجہ میر درد
B آزاد جمال بلوچ
C خواجہ حسن نظامی
D وارث شاہ
Correct Answer: آزاد جمال بلوچ

ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

A کرشن چندر
B ڈپٹی نذیر احمد
C حیدر دہلوی
D حفیظ جالندھری
Correct Answer: کرشن چندر

انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے

A تشبیہ تمثیل
B تشبیہ موکد
C تشبیہ جمع
D تشبیہ ملفوف
Correct Answer: تشبیہ تمثیل

افضل منہاس کس کا قلمی نام ہے

A جماعت علی
B وزیر احمد
C منظور اختر
D محمد نصیر
Correct Answer: وزیر احمد

اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں

A تشبیہ مشبہ
B کنایہ
C مستعاریہ
D استعارہ
Correct Answer: مستعاریہ

اسرار احمد کا قلمی نام کیا ہے

A ابن حنیف
B ابن صفی
C اسلم راہی
D ابن انشاء
Correct Answer: ابن صفی

ارشد حسین کا قلمی نام کیا ہے

A ارشد میر
B اثر جلیلی
C ادیب سہیل
D آصف شاہکار
Correct Answer: ارشد میر

ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا

A استعارہ مجروہ
B استعارہ بالکنایہ
C استعارہ تخیلیہ
D استعارہ مطلقہ
Correct Answer: استعارہ مطلقہ

ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں

A تشبیہ ملفوق
B تشبیہ شامد
C تشبیہ ناصرہ
D تشبیہ ملفوف
Correct Answer: تشبیہ ملفوف

ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں

A داستان
B افسانہ
C مضمون
D ڈرامہ
Correct Answer: ڈرامہ