M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

عبارت: حکیم محمد سعید ایک طرف بچوں کو علم اور اخلاق سے آراستہ کرنے کے لیے نئی نئی راہیں سوچتے اور ان پر عمل کرتے تو دوسری طرف وہ نوجوانوں کی معیاری تعلیم کے لیے بھی فکر مند رہتے۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟
A مرثیہ
B ہجو
C رباعی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہجو
طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟
A صرف ہنسانا
B لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا
C لطف پیرائے میں اصلاح کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا
مندرجہ ذیل میں سے کون اردو زبان کے ماہر لسانیات تھے؟
A جوش ملیح آبادی
B رشید حسن خان
C احمد ندیم قاسمی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رشید حسن خان
دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟
A سات
B آٹھ
C پانچ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آٹھ
اردو طنز و مزاح کا باقاعدہ آغاز کس دور میں ہوا؟
A مغلیہ دور
B برطانوی دور
C اودھ دور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اودھ دور
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
A بالِ جبرئیل
B علم القتصاد
C تذکرہ
D آب بیتی
Correct Answer: علم القتصاد
شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
A ردیف
B قافیہ
C مقطع
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قافیہ
ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟
A بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
B بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
C چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
D چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
Correct Answer: بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ