M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت "زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟

A حضرت لعل شہباز قلندر
B حضرت عبداللہ شاہ غازی
C حضرت سچل سرمست
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حضرت سچل سرمست

سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟

A 6
B 7
C 8
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 7

حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟

A روہڑی
B سکھر
C خیرپور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: روہڑی

اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟

A علامہ اقبال
B میرزا غالب
C ایزار پاونڈ
D ن۔م۔ راشد
Correct Answer: ایزار پاونڈ

غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟

A پہلے
B آخری
C پانچویں
D تیسرے
Correct Answer: پہلے

اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

A مرزا غالب
B ڈپٹی نذیر احمد
C کرشن چندر
D پریم چند
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد

مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟

A مولانا الطاف حسین
B مولانا محمد علی جوہر
C مولانا حسرت موہانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مولانا الطاف حسین

میر حسن کی مثنویات کی تعداد کتنی ہے؟

A 3
B 5
C 7
D None of these
Correct Answer: 3

دنیا میں سب سے پہلا مثنون نگار کون ہے؟

A فردوسی
B محمد حسن بن احمد السغدی
C رودکی
D انوری
Correct Answer: محمد حسن بن احمد السغدی

اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟

A خاکہ
B ناول
C مضمون
D افسانہ
Correct Answer: افسانہ