M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حسن نظامی کی مشہور تصنیف کی پارہ دل کے مضامین کا موضوع ہے
A جنگ آزادی کے اسباب
B بزرگان دین کی زندگی
C مضامین کا ترجمہ
D مضامین کے تصوف کا ذکر
Correct Answer: مضامین کا ترجمہ
شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟
A مجید امجد
B مرزا غالب
C الطاف حسین حالی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مجید امجد
دوسرے سفر شام میں جس بحیرہ راہب نسطورا سے ملاقات ہوئی تھی اسکا اصل نام کیا تھا؟
A جرجیس
B میرو
C صحراب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جرجیس
کے لیے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی دغا بازی کا نشان ہے۔ _______
A عہد شکن
B جھوٹے
C نافرمان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عہد شکن
وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
A موضوع
B مجهول الحال
C منقطع
D متصل
Correct Answer: مجهول الحال
اقبال کا مضمون کون سا ہے؟
A قومیت
B معاشی استحکام
C مغربی مادہ پرستی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قومیت
جداگانہ شعر کس سے تعلق رکھتا ہے؟
A نظم
B قصیدہ
C غزل
D مرثیہ
Correct Answer: غزل
غزل کے شعر کی پہچان کیا ہے؟
A ہر شعر خود مختار ہوتا ہے
B غزل میں قافیہ اور ردیف نہیں ہوتے
C ہر شعر دوسرے شعر سے جڑا ہوتا ہے
D غزل میں کوئی مخصوص موضوع نہیں ہوتا
Correct Answer: ہر شعر خود مختار ہوتا ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟
A حالی
B علامہ اقبال
C احمد ندیم قاسمی
D غالب
Correct Answer: علامہ اقبال
کوئی تو ہے جو نظام_ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہےکس کی نظم ہے؟
A فیض احمد فیض
B مظفر وارثی
C احمد فراز
D شکیب جلالی
Correct Answer: مظفر وارثی