M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A غالب
B سبط علی صبا
C فیض احمد فیض
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سبط علی صبا
احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟
A زیور کا ڈبہ
B بھروپیا
C الحمداللہ
D کوی نھیں
Correct Answer: الحمداللہ
پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟
A محمود شیرانی
B علامہ اقبال
C غالب
D حالی
Correct Answer: محمود شیرانی
قنوطی شاعر کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟
A ورو
B سودا
C میر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میر
ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹر کون تھا؟
A مولانا ظفر علی خان
B برکت علی چودھری
C مولانا محمد علی جوہر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: برکت علی چودھری
قومی زبان کی ترقی کس ادارے کے ذمہ داری ہے؟
A اکادمی ادبیات
B مقتدرو قومی زبان
C نیشنل بک فاؤنڈیشن
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقتدرو قومی زبان
یہ مشہور شعر کس کا ہے؟ میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے
A پروین شاکر
B مصطفی زیدی
C غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مصطفی زیدی
مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟
A ڈپٹی نذیر احمد
B احمد ندیم قاسمی
C پریم چند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پریم چند
رباعی کے کس مصرے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟
A چوتھے مصرعے کو
B تیسرے مصرے کو
C دوسرے مصرعے کو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چوتھے مصرعے کو
بسا اوقات کی ترکیب اردو میں بول چال کا حصہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟
A بعض اوقات
B اکثر اوقات
C کبھی کبھار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اکثر اوقات