M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟

A خواجہ معین الدین
B اشفاق احمد
C عطاء الحق قاسمی
D منو بھائی
Correct Answer: خواجہ معین الدین

ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

A لقب
B عرف
C کنیت
D خطاب
Correct Answer: کنیت

انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔

A ممتاز مفتی
B نسیم حجازی
C ایم سلیم
D رئیس احمد جعفری
Correct Answer: نسیم حجازی

حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟

A نظم
B قصیدہ
C رباعی
D مثنوی
Correct Answer: مثنوی

مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے

A مرثیہ
B قصیدہ
C کہانی
D نظم
Correct Answer: نظم

کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟

A رشید حسن
B حسن عسکری
C فراق گورکھ پوری
D قاضی عبدالودود
Correct Answer: حسن عسکری

"وزن، بحر اور تقطیع " کا فن کیا کہلاتا ہے؟

A علم بدیع
B علم نحو
C علم صرف
D علم عروض
Correct Answer: علم عروض

اردو کا فردوسی کسے کہا جاتا ہے ؟

A مولانا الطاف حسین حالی
B مولانا ظفر علی خان
C علامہ اقبال
D حفیظ جالندھری
Correct Answer: حفیظ جالندھری

فیض کے علاوہ کس شاعر کو بھی لینن انعام ملا تھا

A سجاد ظہیر
B ساحر لدھیانوی
C علی سردار جعفری
D اخترالا یمان
Correct Answer: اخترالا یمان

ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی

A کردار
B پلاٹ
C ہیرو
D ماحول
Correct Answer: پلاٹ