M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں سے زیادہ سفر نامے کس نے لکھے ھیں؟
A مستنصر حسین تارڑ
B اشفاق احمد
C غالب
D
Correct Answer: مستنصر حسین تارڑ
خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
A مصور
B خطاط
C مکتوب نگار
D مكتوب اليه
Correct Answer: مکتوب نگار
کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے _____ کا باعث بنے۔
A اکتابٹ
B دلچسپی
C نصیحت
D خطره
Correct Answer: دلچسپی
مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟
A افسانہ
B آپ بیتی
C صحافتی کالم
D قصيده
Correct Answer: صحافتی کالم
کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔
A افسانہ
B ناول
C ڈرامہ
D لوک کہانی
Correct Answer: لوک کہانی
شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟
A چین
B جاپان
C ایران
D ترکی
Correct Answer: جاپان
علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین
A پرندوں کا بادشاہ ہے
B فضا میں شکار کرتا ہے
C بلند پرواز ہے
D کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے
Correct Answer: بلند پرواز ہے
تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟
A خواجہ معین الدین
B اشفاق احمد
C عطاء الحق قاسمی
D منو بھائی
Correct Answer: خواجہ معین الدین
ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
A لقب
B عرف
C کنیت
D خطاب
Correct Answer: کنیت
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔
A ممتاز مفتی
B نسیم حجازی
C ایم سلیم
D رئیس احمد جعفری
Correct Answer: نسیم حجازی