M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جملہ اسمیہ کے فاعل کو متبدار اور صفت کو کیا کہتے ہیں؟
A سند
B خبر
C مند الیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خبر
سلیم نے اپنا فرض پورا کر دیا۔ یہ فعل کی کونسی قسم ہے؟
A فعل مجہول
B فعل امر
C فعل معروف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل معروف
روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟
A روزانہ
B قرآن مجید
C تلاوت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قرآن مجید
تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
A تاریخی واقعات
B قرآنی آیات
C احادیث
D دیئے گئے تمام
Correct Answer: دیئے گئے تمام
درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں۔ اس نے گڑیا خریدا۔
A نے
B اس
C خریدا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خریدا
وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
A اسم اشارہ
B اسم موصول
C اسم ضمیر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم ضمیر
مرکب اشاری کس سے مل کر بنتا ہے؟
A اسم اشارہ اور تلمیح
B اسم اشارہ اور مشارالیہ
C اسم اشارہ اور تشبیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم اشارہ اور مشارالیہ
کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
A صنعت تضاد
B مرکب اضافی
C مرکب اشاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صنعت تضاد
درج ذیل میں سے کونسا جملہ حروف تاسف کا استعمال ظاہر کرتا ہے؟
A کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔
B کیا آپ نے یہ کتاب پڑھیں ہے؟
C آج موسم بہت خوش گوار ہے۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔
جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟
A استاد
B فعل ناقص
C مسند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استاد