M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

آج موسم بہت خوش گوار ہے۔ اس جملے میں مبتدا کا انتخاب کریں؟

A موسم
B خوش گوار
C آج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: موسم

ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟

A ساجد
B گاڑی
C احتیاط
D چلائی
Correct Answer: گاڑی

وہ اچھا کھلاڑی ہے۔ مرکب کی کون سی قسم ہے؟

A مرکب عطفی
B مرکب ناقص
C مرکب عددی
D مرکب تام
Correct Answer: مرکب تام

"وہ رو رہا تھا۔" کس زمانے کی مثال ہے؟

A ماضی مطلق
B ماضی استمراری
C حال جاری
D مستقبل قریب
Correct Answer: حال جاری

وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

A خطاب
B کنیت
C لقب
D عرف
Correct Answer: لقب

تلمیح میں کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟

A واضح حقائق
B اشارے کنائے
C صرف اسم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اشارے کنائے

درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں: چمچ رکھ دو، وہ گر جائے گی۔

A جائے گی
B گر
C چمچ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جائے گی

درج ذیل جملے میں حروف تاسف کی نشان دہی کریں؟

A نہ
B مدد
C افسوس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: افسوس

وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ کے بعد لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی پیدا کریں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

A محاورے
B لاحقے
C مترادف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لاحقے

قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سے الفاظ ہیں؟

A مہمل الفاظ
B ہم معنی الفاظ
C حروف جار
D مرکب الفاظ
Correct Answer: مرکب الفاظ