M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
A شفیق الرحمن
B ابن انشا
C پطرس بخاری
D اکبر الہ آبادی
Correct Answer: پطرس بخاری
یہ شعر کس کا ہے؟ میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا
A میر درد
B ناصر کاظمی
C غالب
D فراز
Correct Answer: ناصر کاظمی
حاجرہ مسرور کس حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں؟
A افسانہ نگاری
B مکتوب
C ڈرامہ نگاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: افسانہ نگاری
علامہ اقبال کی کونسی کتاب انکی وفات کے بعد شائع ہوئی؟
A ارمغان حجاز
B بانگ درا
C شکوہ
D جواب شکوہ
Correct Answer: ارمغان حجاز
لائی، سجائی، بھلائی۔ کس کی مثالیں ہیں؟
A ہم آواز
B واحد الفاظ
C الفاظ جملے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہم آواز
مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی؟
A فیض احمد فیض
B غالب
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
اردو شاعری میں سب سے پہلا لکھا جانے والا فارسی تذکرہ کون سا ہے؟
A نکات الشعراء
B طبقات الشعراء
C پروانہ اور جگنو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نکات الشعراء
اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون ہیں
A رشيد النسا
B بانو قدسیه
C رشیدہ جہاں
D فقیره بیگم
Correct Answer: رشيد النسا
آہ! یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر۔ اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے؟
A قابل
B ہنر مند
C بے سلیقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہنر مند
حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی؟
A خواجہ محمد زکریا
B مولوی عبدالحق
C انتظار حسین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خواجہ محمد زکریا